Mera Sath Na Chorey Ga

(Chorus | کورس)
MERA SATH NA CHOREY GA
MERA HATH NA CHOREY GA
میرا ساتھہ نہ چھوڑے گا
میرا ہاتھہ نہ چھوڑے گا


CHAHEY JIWAN TUFANOON MEIN GHIRA HUA HO
ANDHIYON NE CHAR SU GHAIR RAKHA HO
1۔ چاھے جیون طوفانوں میں گھرا ہوا ہو
آندھیوں نے چار سو گھیر رکھا ہو


KABHI NAHIN YESU MERA SATH CHORAY GA
SARE BANDHAN MERE YESU AAP TORE GA
کبھی نہیں یسوع میرا ساتھہ چھوڑے گا
سارے بندھن میرے یسوع آپ توڑے گا


YESU MUJHE GIRNEY SE BACHATA RAHEY GA
ANDHIYAROON MEIN WOH RAH DEKHATA REHEY GA
3۔ یسوع مجھے گرنے سے بچاتا رہے گا
اندھیاروں میں وہ راہ دکھا تا رہے گا




error: Content is protected !!