چلے ہو تم خدا کے ساتھہ راستہ سکڑا ہے
خدا کا تھامے رکھنا ہاتھہ راستہ سکڑا ہے
چلو چلیں یسوع کے ساتھہ آؤ تھامیں یسوع کا ہاتھہ ہالیلویاہ ۔ ۔ ۔
CHALE HO TUM KHUDA KE SATH RASTA SUKRRA HAI
KHUDA KA THAMEY RAKHNA HAATH RASTA SUKRRA HAI
CHALO CHALEN YESU KE SATH AAO THAMEN YESU KA HAATH, HALELUYA – – –
بہتیرے آئیں گے کہیں گے ہم تمہارے ہیں
خدا کی بات تم سننا، راستہ سکڑا ہے
BAHTERE AYEN GE KAHEN GE HUM TUMHARE HAIN
KHUDA KI BAAT TUM SUN-NA, RASTA SUKRRA HAI
خدا کا روح سکھاۓ گا خدا کا روح بتاۓ گا
خدا کے روح کی سننا بات، راستہ سکڑا ہے
KHUDA KA RUH SIKHAYE GA KHUDA KA RUH BATAYE GA
KHUDA KE RUH KI SUN-NA BAAT, RASTA SUKRRA HAI
خدا کی برکت تم پر ہو، مسیح کی رحمت تم پر ہو
دعائیں منزل کی مانگو، راستہ سکڑا ہے
KHUDA KI BARKAT TUM PAR HO MASIH KI REHMAT TUM PAR HO
DUWAIN MANZIL KI MANGO, RASTA SUKRRA HAI