آیا ہے آیا ہے آیا ہے
Aya He Aya He Aya He
راجاوٴں کا راجا آیا ہے
Rajaon Ka Raja Aya He
آیا ہے آیا ہے
Aya He Aya He
شانتی کا راجا آیا ہے
Shanti Ka Raja Aya He
لایا ہے لایا ہے لایا ہے
Laya He Laya He Laya He
یسوع مکتی لایا ہے
Yessu Mukti Laya He
————————
حمد و ثنا مل گاتے ہیں قدُوسی عرش پر
Hamdo-s-Sana mil gatay hain qadoosi arsh per
صلح کرنے، رب سے ملانے، یسوع میسح آیا ہے
Sulah karanay, Rab se milanay, Yessu Masih aya he
آیا ہے آیا ہے آیا ہے۔۔۔۔ شانتی کا راجا آیا ہے
Aya He…. Aya He… Shanti Ka Raja…
لایا ہے لایا ہے لایا ہے۔۔۔ یسوع مکتی لایا ہے
Laya He… Laya He… Yessu Mukti Laya He…
————————
جھُومتے قدم اُٹھاتے ہیں گڈریے موج سے
Jhoomtay qadam uthay hain gadariya mouj se
داود کے شہر میں، یوسف کے گھر میں، یسوع مسیح آیا ہے
Daud ke shehar mein, Yousaf ke ghar mein, Yessu Masih aya he…
آیا ہے آیا ہے آیا ہے۔۔۔۔ شانتی کا راجا آیا ہے
Aya He…. Aya He… Shanti Ka Raja…
لایا ہے لایا ہے لایا ہے۔۔۔ یسوع مکتی لایا ہے
Laya He… Laya He… Yessu Mukti Laya He…
————————
لپک لپک چلے آئے ہیں مجوسی پوربی
Lapak lapak chalay atay hain majousi poorabi
تارہ راہمنما ہے، چرنی نشاں ہے، یسوع مسیح آیا ہے
Tarah rahnuma he, charni nishaan he, Yessu Masih aya he…
آیا ہے آیا ہے آیا ہے۔۔۔۔ شانتی کا راجا آیا ہے
Aya He…. Aya He… Shanti Ka Raja…
لایا ہے لایا ہے لایا ہے۔۔۔ یسوع مکتی لایا ہے
Laya He… Laya He… Yessu Mukti Laya He…