JO MUJH MEIN REHTA HAI WOH SUB SE HAI AZEEM
MAIN DIL SE KARTA HUN APNE RABB KI TAZEEM
جو مجھ میں رہتا ہے وہ سب سے ہے عظیم
میں دل سے کرتا ہوں اپنے رب کی تعظیم
MAIN GAOON GA MAIN GAOON GA
MAIN GAOON GA MAIN GAOON GA
APNE RABB KI TAREEF
میں گاؤں گا، میں گاؤں گا
میں گاؤں گا، میں گاؤں گا اپنے رب کی تعریف
DUSHMAN DE SAMNEY MAIN GAOON GA
CHAHEY MAUT HO ANDHIYARA HO MAIN GAOON GA
دشمن کے سامنے میں گاؤں گا
چاہے موت ہو – اندھیارہ ہو – میں گاؤں گا
DUSHMAN DE SAMNEY MAIN GAOON GA
IBLEES HO – BIMARI HO
MAIN GAOON GA
دشمن کے سامنے میں گاؤں گا
ابلیس ہو – بیماری ہو – میں گاؤں گا
DUSHMAN DE SAMNEY MAIN GAOON GA
TUFAN HO – BOHRAN HO
MAIN GAOON GA
دشمن کے سامنے میں گاؤں گا
طوفان ہو – بحران ہو – میں گاؤں گا